Campbell Cohen Law Firm

معروف کینیڈائی امیگریشن ادارۂ قانون سے کینیڈا ہجرت سے متعلق مشورہ

ادارۂ قانون کیمبیل کوہین کے کینیڈائی امیگریشن اٹارنی ڈیویڈ کوہین، لوگوں کو کینیڈا کی مستقل اقامت حاصل کرنے میں تقریبا 25 سالوں سے نمائندگی کرتے آرہے ہیں۔ جیسے جیسے کینیڈائی امیگریشن پالیسی میں ترقی ہوئی ہے، انہوں نے سنہرے مستقبل کی راہ ہموار کی ہے۔ اور اپنے موکلوں کےلئے کینیڈا ہجرت کرنے کی درخواست کی کاروائی میں اچھوتے حل پیش کرتے ہیں۔ کینیڈائی نظام قانون کے اندر اس قدر زبردست تجربہ کے ساتھ‍ اٹورنی جنرل ڈیویڈ کوہین نے کینیڈا ہجرت کے لئے پوری دنیا سے موکلوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

Canadavisa.com اٹورنی ڈیویڈ کوہین کی آن لائن موجودگی، کینیڈا امیگریشن انفارمیشن کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ ویب سائٹ انگریزی اور فرنچ دو زبانوں میں موجود ہے۔ چنانچہ ہم اپنے زائرین اور موکلوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ کینیڈا میں رہنے کے لئے کم از کم یہاں کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک زبان ضرور سیکھ‍ لیں ۔

کینیڈا امیگریشن سے متعلق اپنے ترجیحی اختیارات کو جاننے اور اٹورنی جنرل ڈیویڈ کوہین کے ذریعہ پیش کئے جانے والے حل کو معلوم کرنے کے لئے ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ درج ذیل لنکس پر معلومات دریافت کریں:
یہ جاننے کے لئے کہ آپ کینیڈا امیگریشن مستقل اقامت ویزا کے اہل ہیں یا نہیں، براہ مہربانی مفت کینیڈائي امیگریشن اسسمنٹ فارم کو پر کریں۔ اس میں بہ مشکل دو چار منٹ لگیں گے اور ہم 24 گھنٹے کے اندر آپ کی اہلیت کی رپورٹ آپ کو فراہم کرا دیں گے۔
براہ مہربانی ٹیلیفون یا ای میل کے ذریعہ اپنی اہلیت کے بارے میں رابطہ قائم کرنے میں اپنے آپ کو آزاد محسوس کریں تاکہ کینیڈائي امیگریشن سے متعلق سوالات کا جواب مل سکے۔
اٹارنی ڈیویڈ کوہین اور کیمبیل کوہین ادارۂ قانون میں ان کے ساتھی آپ کے لئے کینیڈائی امیگریشن درخواست کی کاروائی کا عمل شروع کرنا چاہتے ہیں۔

آپ کینیڈا میں اپنی مستقبل کی زندگی کی طرف پیش رفت کرسکتے ہیں۔

ہم آپ کو اپنے ویب سائٹ کی زیارت کی دعوت دیتے ہیں جہاں آپ کینیڈائی شہریت سے متعلق مسائل کا حل جاننے کے لئے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر تمام معلومات انگریزی زبان میں دی گئی ہیں۔ مزید برآں جملہ مراسلات اور خط و کتابت کے ذریعہ رابطے بھی انگریزی میں ہی ہوں گے۔

ویب میں داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں